جمعرات، 3 اپریل، 2014

ارشادات

ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 



ممثل کلیات ابدال حق حضور قلندر بابا اولیاؒء فرماتے ہیں ...



✦..."   شریعت قانون ہے اس راستہ پر چلنے کا جو راستہ آدمی کو           ﷲ تعا لیٰ کے عرفان تک لے جاتا ہے   "...✦

 ✦..."    اگر انسان اپنی توقعات مخلوق سے وابستہ کرنے کے بجائے ﷲ تعا لیٰ کے ساتھ قائم کرلے تو اس کو سکون مل جاتا ہے "...✦

✦..."     ﷲ تعا لیٰ تک پہنچنے کا قریب ترین راستہ الله کی مخلوق کی خدمات کرنا ہے "...✦




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں