جمعہ، 4 اپریل، 2014

قرآن پاک



ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 



خانوادہ سلسلہ عظیمیہ  خواجہ شمس الدین عظیمی   صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت  قلندر بابا اولیاؒء کو حضور پاک صلی الله علیہ وآ له وسلّم کے منتخب علوم منتقل ہوئے ہیں - 

ایک دفعہ  قلندر بابا اولیاؒء نے قرآن پاک سمجھنے کا تذکرہ فرمایا تو میں   نے آپ سے پوچھا  حقیقی معنوں میں قرآن پاک  کو کس طرح سمجھا جاسکتا ہے -

حضور قلندر بابا اولیاؒء  فرمایا ..." حضور پاک  صلّ الله علیہ وسلّم سے سبقاً سبقاً پڑھا جائے..."

 میں نے پوچھا آپ نے قرآن کس طرح سمجھا

حضور قلندر بابا اولیاؒء نے فرمایا ..."  میں نے قرآن پاک  سیدنا حضورعلیہ الصلوٰة والسلام  سے پڑھا ہے -..."

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں