جمعرات، 10 اپریل، 2014

ارشادات


ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 




ابدال حق حضور قلندر بابا اولیاؒء فرماتے ہیں ...


 ✦..."   جس طرح ہمارا دوست خدا ہم سے اور کائنات میں موجود ساری مخلوقات سے محبت کرتا ہے ہم بھی اس کی مخلوق سے محبت کریں - جس طرح ہمارا دوست خدا مخلوق کے کام آتا ہے ، اسی طرح ہم بھی اس کی مخلوق کی خدمت کریں    "...✦

✦..."     شک  شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے جس کے ذریعے آدم زاد کو اپنی روح سے دور کردیتا ہے    "...✦

 ✦..."     قرآن ٹھہر ٹھہر کر اور سمجھ سمجھ کر پڑھئیے ... اس عمل سے خدا کے ساتھ بندے کا تعلق مضبوط ہوتا ہے    "...✦

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں