ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
حضور بابا صاحبؒ نے ارشاد فرمایا ...
✦..." تھوڑے سے تفکر سے پتہ چلتا ہے کہ زندگی کی جتنی بھی کاوشیں ہیں چاہے وہ اعمال ہوں ، علم ہو ، فہم ہو ، اخلاقیات ہوں ، یہ سب قبر تک کے معمولات ہیں - اگر زندگی اور حیات کی ہم آہنگی کا ادراک انسان کرلے تو آدمی حیات ابدی کا مزہ اسی زندگی کے لیل و نہار میں حاصل کرلیتا ہے "...✦
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں