جمعرات، 3 اپریل، 2014

ارشادات



ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 



 حضور قلندر بابا اولیاؒء    فرماتے ہیں ...


..."     تم اگر کسی کی دل آزاری کا سبب بن جاؤ تو اس سے معافی مانگ لو قطع نظر اس کے کہ وہ تم سے چھوٹا ہے.     تمہیں کسی کی ذات سے تکلیف پہونچ  جائے تو اسے بلا توقف معاف کردو ، اس لئے  کہ انتقام بجائے خود ایک صعوبت ہے - انتقام کا جذبہ اعصاب کو مضمحل کردیتا ہے  "...


..."     جب انسان بحیثیت غیر جانبدار تجسّس کرتا ہے تو اس پر حقائق منکشف ہوجاتے ہیں - تجسّس کی یہ صلاحیت ہر فرد کو ودیعت کی گئی ہے تاکہ دنیا کا کوئی طبقہ معاملات کی تفہیم اور صحیح فیصلوں سے محروم نہ رہ جائے  "...



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں