ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
قلندر بابا اولیاؒء نے فرمایا ...
✦..." سکون ایک کیفیت کا نام ہے جو یقینی ہے اور جس کے اوپر کبھی موت وارد نہیں ہوتی -
✦..." یقین وہ عقیدہ ہے جس میں شک نہیں ہوتا -
✦..." اصل رشتہ روحانی رشتہ ہے -
✦..." آدمی کو سانس اس قدر آہستگی سے لینی چاہیئے کہ اسے خود بھی اس کی آواز نہ آئے -
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں