بدھ، 16 اپریل، 2014

ارشادات


ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 



عظیم روحانی دانشور حضور قلندر بابا اولیاؒء نے فرمایا... 


✦..."  اتحاد و یگانگت  ماضی  کو  پروقار ،  حال  کو  مسرور اور مستقبل کو روشن اور تابناک  بناتی  ہے "...✦


✦..."  روحانی تعلیمات ہمیں بتاتی ہیں کہ انسان ہر لمحہ مرتا ہے اور ایک لمحے کی موت انسان کے اگلے لمحے کی زندگی کا پیش خیمہ بن جاتی ہے  "...✦


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں