جمعہ، 4 اپریل، 2014

صلوٰة



ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 




  خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب فرماتے ہیں.
..    حضور قلندر بابا اولیاؒء  سیدنا حضورعلیہ الصلوٰة والسلام کی آل  میں سے ہیں - وہ صلوٰة کا ترجمہ رابطہ یا تعلق کرتے ہیں  - 

 فرماتے ہیں کہ... "  سو سے زیادہ جگہ نماز کا تذکرہ قران پاک میں  ہے - نماز کے لئے پڑھنا کہیں  نہیں آیا - قائم کرنا آیا ہے -  
مطلب یہ ہے کہ جب نمازی نماز کے لئے کھڑا ہوجاتا ہے تو اس کا الله کے ساتھ ایک رشتہ قائم ہوجاتا ہے -ایسا رشتہ قائم ہوجاتا ہے کہ بندہ عبد بن جاتا ہے اور الله معبود بن کر سامنے آجاتا ہے -..." 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں