جمعرات، 14 اگست، 2014

نقشہ جات -- عکس تحریر



 علمی سرمایہ  

نقشہ جات ... عکس تحریر 


حضور قلندر بابا اولیاؒء نے اپنے شاگرد  خواجہ شمس الدین عظیمی کو صوفیانہ موضوعات کی تشریحات کے دوران ، عالم لاہوت ، ملکوت ، جبروت اور ارض و سماوات کی تخلیق اور تسخیر کائنات کے فارمولوں پر  بہت سارے قلمی نقشے بھی بنا کر دیئے ہیں - 

ذیل میں حضور بابا صاحبؒ کے قلمی نقشہ جات اور آپ کی تحریر کے عکس قارئین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں جو  وقتاً فوقتاً ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ میں شائع ہوتے رہے ہیں - 



   



















قضیہ












کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں