ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی نے مرشد کریم حضور خواجہ شمس الدین عظیمی سے دریافت کیا ، حضور یا حی یا قیوم کا کیا مطلب ہے ؟
فرمایا..... " اے زندہ .... اے قائم .... رکھ ہمیں زندہ اور قائم - یعنی زندگی کو پکارنے سے الله کی صفت حیات متوجہ ہوتی ہے - زندگی کو قائم رکھنے کے لئے وسائل کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا وسائل فراہم کرنے والا ...
روحانیت کے کوئی دو سو سلاسل ہیں اور ان سب میں... یا حی یا قیوم... کسی نہ کسی طور رائج ہے اور یہ حضور قلندر بابا اولیاؒء کا فیض ہے کہ انہوں نے اس کے ورد کی اجازت کو عام فرمادیا ہے" -
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں