منگل، 1 اکتوبر، 2013

اپنا ذہن



ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 


      خواجہ صاحب فرماتے ہیں کہ حضور قلندر بابا اولیاؒء سے ملنے کے بعد انہیں کبھی کوئی مرعوب نہیں کرسکا ، فرمایا  بھئی ہم اپنے مرشد کے سامنے اپنا ذہن استعمال نہیں کیا کرتے تھے -
ایک بار بابا صاحب نے بازار سے کچھ لانے کو کہا اور بتایا کہ دو روپے میں آئے گی ، ہم بازار گۓ ،  دکاندار نے پونے دو روپے طلب کئے ،  ہم وہ چیز لئے بنا ہی واپس آگئے کہ  صاحب دو روپے کی نہیں ملتی .... وہ  پونے دو کی دے رہا ہے .......کیا حکم ہے ؟

1 تبصرہ:

  1. اس واقعہ کی مزید تشریح ہوتی تو بہت اچھا ہوتا.........یعنی کچھ مثالیں دے کر سمجھایا جاتا.......

    جواب دیںحذف کریں