جمعہ، 4 اکتوبر، 2013

دو بھائی


ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 


   ایک روز حضور بابا صاحبؒ نے خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کو ایک واقعہ سنایا .......  دو بھائی تھے محمّد خان اور احمد خان ،  دونوں نے گھر کے قریب مسجد بنوائی -


ایک روز بڑے بھائی محمّد خان کو تاخیر ھوگئی  -



احمد خان نے امام صاحب سے نماز شروع کرنے کو کہا ...... محمّد خان کی ایک رکعت چھوٹ گئی - بعد میں انہوں نے امام صاحب سے کہا  مولوی صاحب آج آپ نے جلدی پڑھادی ، انہوں نے کہا احمد خان صاحب  نے کہا تھا کہ محمّد خان کو رہنے دو - انہوں نے کہا اب سے یہاں احمد خان ہی نماز پڑھا کرے گا - یہ  کہہ  کر وہ چلے گئے  اور اس کے بعد کبھی مسجد جا کر نہ دیا - 

1 تبصرہ:

  1. قاری کا خیال ہے کہ اس واقعہ کا حاصل مطالعہ یا مورال بھی شامل کر دیا جاتا تو مجھ گنوار کو آسانی ہو جاتی........

    جواب دیںحذف کریں