تصرف
مجہہ پر ایک دور مالی مشکلات کا کراچی میں آیا میں نے قلندر بابا سے ذکر کیا تو انہوں نے ایک تعویذ مجھے دے کر فرمایا کہ... اس کو جس جگہ الماری میں روپیہ رکھتے ہو اس میں رکھ دو انشاء الله الماری کبھی روپے سے خالی نہیں ہوگی -
چنانچہ میں نے تعویذ الماری میں رکھ دیا .. اس بات کو تقریباً پندرہ سولہ سال ہوگئے ہیں لیکن الله تعالیٰ کے فضل و کرم اور قلندر بابا کے تصرف سے آج تک الماری روپے سے خالی نہیں ہوئی .. جب روپیہ ختم ہونے کے قریب ہوتا ہے کہیں نہ کہیں سے آجاتا ہے -
تحریر --- سید نثارعلی بخاری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں