ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
عظیمی صاحب بتاتے ہیں میں نے حضور قلندر بابا اولیاؒء سے ایک روز سوال کیا کہ سب کے ساتھ بشری تقاضے ہیں ، کمزوریاں ہیں .. مجبوریاں ہیں پھر ہر شخص کیسے خوش رہ سکتا ہے -
تو انہوں نے مجھے تین باتیں بتائیں کہ ان تینوں کو اختیار کرکے آدمی ہمیشہ خوش رہ سکتا ہے -
فرمایا ... پہلی بات یہ ہے کہ جو تمہارے پاس ہے اس کا شکر ادا کرو ، جو تمہارے پاس نہیں ہے اس کا شکوہ نہ کرو -
دوسری بات یہ ہے کہ جدوجہد کرو .. الله تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے کہ میں کسی کی کوشش رائیگاں نہیں کرتا -
تیسری بات یہ ہے کہ کسی سے توقع قائم نہ کرو -
BEHTREEN
جواب دیںحذف کریں