جمعرات، 23 جنوری، 2014

روحانی انسان


ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 



حضور قلندر بابا اولیاؒء  نے روحانی انسان کی تعریف بیان کی ہے کہ ...     پندرہ منٹ تک روحانی آدمی کے پاس بیٹھنے سے اگر بارہ منٹ تک غیر الله کی طرف دھیان نہ جائے تو وہ روحانی آدمی ہے - الله کے بندہ کی پہچان یہ ہے کہ اس کی صحبت میں بیٹھ کر آدمی کا ذہن ماسواۓ الله یکسو ہوجاتا ہے - جب تک الله کے دوست کی مجلس میں آدمی موجود رہتا ہے الله کی خشیت کا عکس منعکس ہوتا رہتا ہے -

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں