اتوار، 15 فروری، 2015

سنگ بنیاد


سلسلہ عظیمیہ 


سنگ بنیاد ...  

 ابدال حق حسن اخریٰ سید محمّد عظیم برخیا حضور قلندر بابا اولیاؒء کے دست کرم سے آپ کے نام نامی اسم گرامی سے منسوب سلسلہ عظیمیہ کی بنیاد ،  سیدنا حضورعلیہ الصلوٰة والسلام کی بارگاہ اقدس میں شرف قبولیت کے بعد جولائی 1960ء میں رکھی گئی - 

ایک روز خواجہ صاحب نے  سلسلہ عظیمیہ کی بنیاد رکھنے کے لئے حضور قلندر بابا اولیاؒء کی خدمت میں درخواست پیش کی -  حضور بابا صاحبؒ نے خواجہ صاحب کی یہ درخواست بارگاہ سرور کائنات فخر موجودات سیدنا حضورعلیہ الصلوٰة والسلام میں پیش کی - حضور نبی کریم  صلّ الله علیہ وسلّم نے درخواست قبول فرمانے کے بعد سلسلہ عظیمیہ قائم کرنے کی اجازت عطا فرما دی -    

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں